مکران کوسٹل ہائی وے پر جلتی بلوچ لاشیں حادثات نہیں بلکہ ریاست کی سست رو اور ساختی نسل کشی ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
مکران کوسٹل ہائی وے ایک بار پھر بلوچ خون سے سرخ ہو گئی۔ 19 نومبر 2026 کو اورماڑہ کے علاقے بسول کے قریب تربت سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اور ایل پی جی…
بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچستان میں ہر روز ریاستی فورسسز بدترین انسانی حقوق کے پامالیاں کر رہے ہیں، اور بلوچ نسل کشی کے تسلسل میں آئے روز شدت لائی جارہئ ہے۔ گوادر کے علاقے جیونی، پانوان میں 9 نومبر کی رات تقریباً ایک بجے 21 سالہ شائستہ نور کلمتی، دخترِ نور محمد کلمتی، کو گھر سے…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا سنانا پاکستان میں عدلیہ کی بے بسی، انصاف کے فقدان اور فوجی بالادستی پر مبنی نظام کی ایک واضح مثال ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ جو لوگ ایک ظالم ریاست میں دوسروں کو انصاف دلانے کے لیے…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
شور پارود میں ہزاروں بلوچ خاندانوں کو اپنی آبائی سرزمین چھوڑنے پر مجبور کرنا محض ان کے گھروں اور زمینوں سے محرومی کا معاملہ نہیں، بلکہ ان کی معاشی خودمختاری، ثقافتی شناخت، تاریخی وابستگی اور اجتماعی زندگی کو نقصان پہنچانے کا ایک جابرانہ اقدام ہے۔ جب لوگوں کو اپنے گھر خالی کرنے…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
15 اکتوبر کو ریاستی پشت پناہی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے فائرنگ کر کے تیل کے کاروبار سے وابستہ مزدوروں کو نشانہ بنانا انتہائی وحشت ناک عمل ہے۔ بلوچستان میں معاشی نسل کشی کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے- بلوچستان جہاں بلوچ عوام کے گزر بسر کا واحد ذریعہ…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
فتح علی بازار گوارگو، پنجگور میں پاکستانی فورسز کی بمباری میں بچوں کا نشانہ بننا بلوچستان میں جاری اجتماعی سزا اور ریاستی دہشتگردی کی ایک اور ہولناک مثال ہے۔ 3 اکتوبر کو ہونے والے اس حملے میں 9 سالہ ارمان ولد انور اور 10 سالہ عمل ولد سالم جان کی بازی ہار…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
ضلع گوادر میں شادی کور کے قریب واقع سردشت ایک قدیم بلوچ آبادی ہے جہاں تقریباً تین ہزار افراد نسلوں سے آباد ہیں۔ ریک بازار، سید محمد بازار اور توک سمیت یہ پورا علاقہ مقامی لوگوں کی سماجی اور معاشی زندگی کا مرکز ہے۔ آج ریاست سیکیورٹی تھریٹ کے نام پر انہی…
بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچ یکجہتی کمیٹی قلات کے علاقوں شور پارود، خلیلی، خلختی اور شوری کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کے احکامات کو بلوچ عوام کے خلاف جاری ریاستی جبر، اجتماعی سزا اور نسل کش پالیسی کے تسلسل کا حصہ سمجھتی ہے۔ 20 ستمبر 2026 کو اسسٹنٹ کمشنر قلات کی جانب سے جاری حکم نامے…
After Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shahji, a third life sentence in three months exposes a pattern of using courts to silence the BYC leadership.
The Baloch Yakjehti Committee
The Baloch Yakjehti Committee (BYC) condemns today's life sentence for Gullzadi Baloch, handed down by Additional Sessions Judge-I Qadir Shah Bukhari in Case No. 15/22.
BYC…